پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ بھرمیں جشن میلادالنبیﷺ کا اہتمام عروج پر،سبز پرچموں کی بہار

حیدر آباد (پی پی آئی) سندھ بھرمیں جشن میلادالنبیﷺ کا اہتمام عروج پر  ہے جابجاسبز پرچموں کی بہار دکھائی دیتی ہے اور ہرسو درودو سلام کی صدائیں گونج رہی ہیں، شہر و مضافات برقی قمقموں سے جگمگانے لگے ہیں‘ پی پی آئی کے مطابق دعوت اسلامی، جماعت اہلسنت و دیگر دینی تنظیموں کی جانب سے شہر بھر میں سجاوٹ کی جا رہی ہے ۔ماہ میلادالنبی ﷺکے دوران مساجد و خانقاہوں میں محافل ذکر ولادت،جلسہ ہائے میلادالنبی،حسن نعت و قرات کے مقابلوں کیساتھ ساتھ تعلیمی اداروں، بازاروں،سرکاری و غیرسرکاری اداروں،دفاترمیں محافل درودوسلام کا انعقاد شروع ہے۔