سکھر(پی پی آئی)سی ٹی ڈی سندھ نے صوبہ بھر میں پکڑے گئے ملزمان کی نشاندہی پر چھینے گئے موبائل فونزکی خریدو فروخت میں ملوث دکان داروں کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق سی ٹی ڈی سندھ نے اسٹریٹ کرائمز میں ملوث ایک بڑے نیٹ ورک کا پتہ چلایا ہے جس کے گرفتار کارندوں کی نشاندہی پر چھینے گئے موبائل فون خریدنیوالے دکان داروں کی گرفتاری کے ساتھ ساتھ اس نیٹ ورک میں شامل سندھ کے دیگر شہروں کے ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکی بھیجی گئی ہیں
Next Post
آزاد کشمیر میں ضلع کونسل کی خالی نشستوں پر پولنگ جمعرات 12اکتوبر کو ہو گی
Sun Sep 24 , 2023
مظفرآباد (پی پی آئی)آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے خالی ہونے والی ضلع کونسل نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق یونین کونسل کیرنی مندہار، یونین کونسل بھیڈی اور ضلع کونسل حویلی کے یونین کونسل بھیڈی سے ممبر ضلع کونسل کو عدالت کی جانب سے نااہل قرار دئیے جانے پر خالی ہونے والی نشستوں پر […]