کراچی (پی پی آئی)ہونڈا موٹرسائیکل کے گولڈ ایڈیشن کی قیمتوں پر نظر ثانی کرتے ہوئے کمپنی نے ہونڈا سی جی 125 ایس کی قیمت میں 10,000 روپے کا اضافہ کردیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق اب لڈ ایڈیشن کی قیمت 292,900 ہوگئی ہے، قبل ازیں اسکی قیمت282,900 روپے تھی۔
Next Post
پاکستانی حجاج کیلئے مختصر دورانیہ کا حج متعارف کروانے کا فیصلہ
Mon Sep 25 , 2023
کراچی (پی پی آئی)وزارت مذہبی امور نے پاکستانی حجاج کیلئے مختصر دورانیہ کا حج متعارف کروانے کا اعلان کر دیا ہے۔ اگلے سال سے 18 سے 20 دن کے حج کا پیکج بھی دیا جائے گا۔پی پی آئی کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا اجلاس سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری اجلاس کی صدارت ہوا۔ وزیر مذہبی امور […]