سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آزاد کشمیر میں ملیریا،ڈینگی اور ٹی بی کے خلاف آگاہی مہم شروع

مظفر آباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی) محکمہ صحت نے آزاد کشمیر میں ملیریا،ڈینگی اور ٹی بی کے خلاف آگاہی مہم شروع کر دی ہے اس سلسلے میں  ریاست بھر کے اسکولوں میں طلبہ، طالبات کو ملیریا،ڈینگی فیور،ٹی بی/ لپروسی اور دیگر متعدی امراض سے بچاوکے طریقوں سے آگاہ کیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق      لیڈی ہیلتھ ورکرز نے  بھی مہم میں بھرپور حصہ لیا۔