سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کشمیر پر غیر قانونی،غاصبانہ فوجی قبضے کیخلاف دنیا بھر میں سے بھارت کیخلاف مہم چلائی جائے گی

مظفر آباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی)27اکتوبر 1947   کو ریاست کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی،غاصبانہ فوجی قبضے کیخلاف دنیا بھر میں  کشمیر سے بھارتی فوجی انخلا کی  مہم چلائی جائے گی، پی پی آئی کے مطابق سیاہ جھنڈے لہرا کر اقوامِ متحدہ سے ریاست کے سیاسی مستقبل کیلئے استصواب رائے کا مطالبہ کیا جائے گا۔