ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن اور کک بیکس کے الزامات؛ پرویز الٰہی، مونس الٰہی و دیگر کیخلاف نیب ریفرنس تیار

لاہور(پی پی آئی)قومی احتساب بیورو(نیب)نے گجرات میں ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن اور کک بیکس کے الزامات پر پرویز الٰہی اور مونس الٰہی سمیت دیگر کیخلاف ریفرنس تیار کرلیا۔پی پی آئی کے مطابق  ذرائع کا کہنا ہے کہ ریفرنس میں پرویز الٰہی، مونس الٰہی، محمد خان بھٹی سمیت 6ملزمان کو نامزد کیا گیا،ریفرنس میں پرویز الٰہی پر اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے۔