سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستانی شہری کو امریکا سے برازیل ملک بدری کا سامنا

   نیویارک(پی پی آئی)امریکی  میں نیویارک  کے امیگریشن حکام نے برازیل میں مطلوب پاکستانی شہری کو بدعنوانی کے جرم میں قانونی چارہ جوئی کا سامنا کرنے کے لیے گرفتار کر لیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق نیویارک انفورسمنٹ اینڈ ریموول آپریشنز (ای آر او) سروس نے بتایا کہ 32 سالہ پاکستانی شہری اور برازیل کے مستقل رہائشی کو کوئنز میں اس کے گھر کے باہر سے حراست میں لیا گیا۔امریکی محکمہ انصاف سے منسلک محکمے نیویارک انفورسمنٹ اینڈ ریموول آپریشنز سروس نے مشتبہ شخص کا نام نہیں بتایا، تاہم وہ اپنی ملک بدری سے متعلق زیر التوا کارروائی جاری رہنے تک زیر حراست رہے گا۔