شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 ڈاکٹر عامر عبداللہ محمدی 2روزہ دورے پر اندورن سندھ روانہ

کراچی(پی پی آئی)ممتاز اہلحدیث عالم دین  اور اتحاد بین المسلمین کونسل  کے چیرمین ڈاکٹر عامر عبداللہ محمدی دو روزہ دورے پر بدین اور تھر کے لیے روانہ ہوگئے۔وہ بدھ 18اکتوبر  کو بدین میں ملکانی  شریف  کی مرکزی جامع مسجد اہلحدیث میں عظمت صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کانفرنس  سے خطاب کرینگے جبکہ تھر میں اسکائی وے فاونڈیشن کے سولر واٹر پراجیکٹس کا افتتاح اورمسجد توحید کی تعمیرات  کا معائنہ کرینگے۔ پی پی آئی کے مطابق مفتی عبدالوکیل ناصر، شیخ عرفان اور،شیخ یاسین  ان کے ہمراہ  ہیں۔