اسلام آباد(پی پی آئی) وفاقی وزیر پٹرولیم و توانائی مصدق ملک نے جمعیت علمائے اسلام(جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔ وفاقی وزیر مصدق ملک نے مولانا فضل الرحمان کی جلد صحتیابی کی دعاکی،مصدق ملک نے مولانا فضل الرحمان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر انجینئر ضیا الرحمان بھی موجود تھے۔