کراچی: جماعت اسلامی ضلع جنوبی کے تحت ضلع کے 4مقامات پر مفت آئی اسکریننگ کیمپ اتوار کولگایا جائے گا۔مفت آئی اسکریننگ کیمپ اولڈ سٹی میں عبد الکریم ویانی ڈسپنسری ، اخلاص میڈیکل سینٹر کلاکوٹ لیاری ، نیشنل آئی ڈپو رتن تلاﺅ کلفٹن اورجونیجو ٹاﺅن اعظم بستی میں لگائے جائیں گے ۔جہاں شہریوں کی مفت اسکریننگ کی جائے گی اور مفت ادویات فراہم کی جائیں گی ۔ اس موقع پر جماعت اسلامی ضلع جنوبی کے ذمہ داران کیمپوں کا دورہ بھی کریں گے ۔
Next Post
رینجر کے خلاف نازیبا الفاظ کہنے پر سپاف کے 11کارکنوں پر مقدمہ
Sat Apr 5 , 2014
میر پور خاص: پاکستان رینجرز کے خلاف نازیبا کلمات کہنے اور پوسٹر لگانے پر سندھ پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے 11 کارکنان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق چند روز قبل ٹنڈو الہیار میں رینجرز کی جانب سے سپاف کے رہنماجاوید بلوچ کو گرفتار کیا گیا تھا ،جس کے خلاف میرپورخاص میں سندھ پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈیریشن کی جانب […]
