ٹنڈومحمدخان: ٹنڈو محمد خا ن کی یونین کو نسل سعید پور میں آگ لگنے سے سات گھر جل کر راکھ ہو گئے ۔ ٹنڈومحمدخان کی یونین کونسل سعید پور کے گاﺅں اصغر علی کنڈانی میں اچانک آگ لگنے کے باعث علی اصغر کنڈانی ، علی داد کنڈانی ، محمد حسن کنڈانی ، میر حسن کنڈانی ،اللہ داد کنڈانی ، بھائی خان کنڈانی ودیگر کے سات گھر جل کر راخ کا ڈھیر بن گئے گھر میںموجود لاکھوں روپے مالیت کا سامان ، اناج ، کپڑے ، مویشی ودیگر سامان بھی جل گیا۔
Next Post
عامر سہیل افغان بلے بازوں کی تربیت کر یں گے
Wed Apr 9 , 2014
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و چیف سلیکٹر عامر سہیل افغان بلے بازوں کی ٹریننگ کریں گے۔ افغان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ ایک ہفتے کے لیے کراچی میں لگایا جائے گا۔عامر سہیل کے مطابق افغانستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کبیر خان نے انھیں ایک ہفتے کے تربیتی کیمپ میں بطور بیٹنگ کنسلٹنٹ شرکت کرنے کی درخواست […]
