لاہور(پی پی آئی) صوبائی دارالحکومت لاہور میں ڈینگی مچھر کے جان لیواء حملے بدستور جاری ہیں، بتایا گیا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شہر لاہور میں ڈینگی کے مزید 90مریض سامنے آ گئے جبکہ شہر کے سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں دینگی کے زیر علاج مریضوں کی تعداد آج بھی 60ہے اسی طرح محکمہ صحت پنجاب کی انسداد ڈینگی ٹیموں نے شہر کے مختلف 1094مقامات پر کاروائی کرتے ہوئے ڈینگی لاروا تلف کر دیا ہے طبی ماہرین نے ڈینگی وائرس کے پھیلاؤ کے حوالے سے آئیندہ دو ہفتے اہم قرار دیے ہیں اور شہریوں سے حفاظتی اقدامات اٹھانے کی ہدائت کی گئی ہے
Next Post
نگران وزیر اعظم پیر کو 2 روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے
Sat Oct 28 , 2023
لاہور(پی پی آئی) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ پیر کو دو روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے۔ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم پیر اور منگل کو لاہور میں مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے، صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر بھی جائزہ اجلاس کی صدارت کریں گے۔نگران وزیر […]
