پاکستان سمیت دنیا بھر میں شہروں کا عالمی دن آج منایا جائے گا

کراچی (پی پی آئی)اقوام متحدہ کے زیر انتظام پاکستان سمیت دنیا بھر میں 31 اکتوبر 2023 کو شہروں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ اس دن کے منانے کا بنیادی کا مقصد عالمی پائیدار ترقی اور سماجی شمولیت میں شہری کاری کے کردار کے بارے میں عوام میں بیداری پیدا کرنا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق  شہروں کے عالمی دن کی مناسبت سے ملک بھر میں سرکاری اور غیر سرکاری اداروں کے زیر انتظام مختلف تقریبات اور پروگراموں کا انعقاد کیا جائے گا۔

Next Post

 کم قیمت پر دھان خرید نے والے آڑھتیوں کے خلاف احتجاج اور دھرنا

Mon Oct 30 , 2023
ٹھٹھہ/بدین (پی پی آئی)سندھ ہاری کمیٹی کے کارکنان نے کم قیمت پر دھان خرید نے والے آڑھتیوں کے خلاف گولارچی میں ٹھٹھہ/بدین روڈ پر احتجاج کیا اور دھرنا دیا۔ پی پی آئی کے مطابق مظاہرین کا کہنا تھا کہ مختلف حیلوں بہانوں کے ذریعے وزن اور رقم میں ناجائز کٹوتی  […]