سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاہور چڑیا گھر اور  وائلڈ لائف سفاری پارک کی اَپ گریڈیشن شروع

لاہور(پی پی آئی)لاہور چڑیا گھر اور رائے ونڈ روڈ پر واقع وائلڈ لائف سفاری پارک کی اَپ گریڈیشن کا کام آئندہ چند ہفتوں میں شروع کیا جائے گا، جس کے باعث  لاہور چڑیا گھر کو 7نومبر سے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق لاہور چڑیا گھر کو 31 جنوری 2024تک بند کیا جارہا  ہے اسکیم کے پیش نظر جانوروں کی منتقلی کو بھی جلد یقینی بنایا جائے گا۔  چڑیا گھر کی انتظامیہ کے مطابق سیاحوں کے لیے لاہور چڑیا گھر 7 نومبر سے بند ہو جائے گا جبکہ 31 جنوری کے بعد جب چڑیا گھر کھلے گا تو نئے جانور بھی لاہور چڑیا گھر کا حصہ ہونگے،پرانے جانوروں کو بھی واپس شفٹ کیا جائے گا۔