جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلدیہ عظمیٰ کا عام کونسل اجلاس بیرسٹرمرتضیٰ وہاب کی زیر صدارت کل منعقد ہوگا

کراچی (پی پی آئی)بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا عام اجلاس جمعہ 10 نومبرکو گیارہ بجے دن کونسل ہال کے ایم سی بلڈنگ ایم اے جناح روڈ میں میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی زیر صدارت منعقد ہوگا، ایجنڈے کے مطابق اجلاس میں بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کی کمیٹیوں اور ان کے اراکین کی تعداد کا تعین کیا جائے گا جبکہ اجلاس کے ایجنڈے میں کراچی میٹروپولیٹن میوزیم کے قیام کی منظوری، بلدیہ عظمیٰ کراچی میں انفورسمنٹ اینڈ امپلی مینٹیشن ڈپارٹمنٹ کے نام سے نئے محکمہ کے قیام اور گلستان جوہر میں جوہر چورنگی سے حبیب یونیورسٹی تک جانے والے انڈرپاس کا نام شہدا  فلسطین سے منسوب کرنے کی منظوری شامل ہیں۔