جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مخدوم سلطان رکن عالم  کے سالانہ عرس کی تیاریاں مکمل،قافلوں کی آمد جاری

ملتان/عمر کوٹ(پی پی آئی) مخدوم سلطان رکن عالم  کے سالانہ عرس کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں اورقافلوں کی آمد جاری  ہے،۔حضرت  سلطان رکن عالم کا سالانہ عرس “710”واں عرس 5، 6 اور 7 جمادی الاول بمطابق 20، 21, 22 نومبر  پیر،منگل اور بدھ کو درگاہ عالیہ غوثیہ سہروردیہ ملتان شریف میں منعقد ہوگا۔پی پی آئی کے مطابق سجادہ نشین غوثیہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے جماعت کو خصوصی ہدایت دی ہے کہ وہ عرس  کی تقریبات میں بھرپور شرکت کریں تقریبات کی صدارت مخدوم زین حسین قریشی  کریں گے۔  عمر کوٹ سے پی پی آئی کے مطابق عرس میں شرکت کیلیے عمرکوٹ، تھرپارکر،سانگھڑ، گھوٹکی، نواب شاہ سمیت متعدد اضلاع سے قافلے ہفتہ کو ملتان روانہ ہو گئے۔