کوئٹہ (پی پی آئی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے 30 نومبر کو کوئٹہ ہاکی گراونڈ میں تاریخی جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ پی پی آئی کے مطابق جیالے جوش و خروش کے ساتھ جلسہ کی کامیابی کی تیاریاں کررہے ہیں،مرکزی رہنما چنگیز جمالی کا کہنا ہے کہ یہ جلسہ سیاسی سوداگروں کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا
Next Post
مقبوضہ کشمیر میں بجلی کے بحران پر محبوبہ مفتی برہم،مودی حکومت پر کڑی تنقید
Wed Nov 22 , 2023
سرینگر(پی پی آئی)پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدرمحبوبہ مفتی نے مقبوضہ کشمیر میں بجلی کے بحران پر قابض حکومت کو بھی تنقید نشانہ بنایا اور کہا کہ وادی میں مقبولیت کے دعوے کر نے والی بی جے پی ہماری طرح جلسے کرے تو مقبولیت کے ڈھول کا پول کھل جائے گا […]
