مقبوضہ کشمیر میں بجلی کے بحران پر محبوبہ مفتی برہم،مودی حکومت پر کڑی تنقید

سرینگر(پی پی آئی)پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدرمحبوبہ مفتی نے مقبوضہ کشمیر میں بجلی کے بحران پر قابض حکومت کو بھی تنقید نشانہ بنایا اور کہا کہ وادی میں مقبولیت کے دعوے کر نے والی بی جے پی ہماری طرح جلسے کرے تو مقبولیت کے ڈھول کا پول کھل جائے گا وہ کارکنان کے ایک وفد سے بات چیت کر رہی تھیں جس نے بحران سے پیدا شدہ مسائل بیان کئے۔

Next Post

پیپلزپارٹی جمہوریت پریقین رکھتی،دھاندلی سے ہم نہیں آتے:سینیٹرشیری رحمٰن

Wed Nov 22 , 2023
کراچی(پی  پی آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما سینیٹرشیری رحمٰن نے کہا ہے کہ پی پی جمہوریت پریقین رکھتی ہے،دھاندلی سے ہم نہیں آتے۔ پی پی آئی کے مطابق انہوں نے کہا کہ اگلی حکومت پیپلزپارٹی بنائیگی۔انہوں نے مزید کہا کہ حالات کیمطابق ہم نے میثاق جمہوریت بھی کیا […]