اسلام آباد (پی پی آئی)سستے پاور پلانٹس کی بجلی بھی مہنگی ہونے کاخدشہ ہے۔پی پی آئی کے مطابق سینٹرل پاور کمپنی گدو کی بجلی قیمتوں کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردی گئیں،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ بجلی کی قیمتو ں میں اضافہ گیس مہنگی ہونے کے باعث ناگزیر ہے،استدعا ہے کہ بجلی کی پیداواری قیمت 14روپے 93پیسے فی یونٹ مقرر کی جائے،نیپرا میں گدو کمپنی کی درخواست پر 6دسمبر کو سماعت ہوگی۔
Next Post
شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
Wed Nov 22 , 2023
اسلام آباد (پی پی آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنیکی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔پی پی آئی کے مطابق سابق وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنیکی درخواست پر سماعت ہوئی، ہائیکورٹ کے جسٹس […]
