نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 خیرپور: قومی شاہراہ پرخوفناک حادثہ، دوبچوں سمیت 4 افراد جاں بحق

رانی پور(پی پی آئی) خیرپور قومی شاہراہ پر کوچ اور ٹرک میں خوفناک تصادم کا واقعہ پیش آیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بس سٹاپ کے مقام پر کوچ نے پہلے سے کھڑے  ٹرک کو زوردار ٹکرماردی جس کے نتیجے میں 2 معصوم بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہیں۔حادثے کی اطلاع ملنے پر ریسکیواور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئے اور لاشوں و زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا۔زخمیوں میں پانچ افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے، جاں بحق افراد میں دو بچوں محمد عمر، محمد فیضان سمیت 2 خواتین رانی خاتون اور ایک خاتون کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔بدقسمت مسافر کوچ کراچی سے سکھر جا رہی تھی کہ حادثے کا شکار ہوگئی۔