کراچی (پی پی آئی) کراچی میں غیر معیاری ترقیاتی کاموں کے ثبوت سامنے آنے لگے ہیں اور شہر قائد کے کئی علاْقوں میں سڑکیں دھنسنے کو واقعات سامنے آئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق برنس روڈ،سولجر بازار،اولڈ سٹی ایریا،لیاری میں ناقص تعمیرات کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے۔
Next Post
شنگھائی تعاون تنظیم کے روایتی طب فورم کا افتتاح
Fri Dec 1 , 2023
نان چانگ، چین، یکم دسمبر 2023ء/سنہوا-ایشیانیٹ/– شنگھائی تعاون تنظیم کے روایتی میڈیسن فورم کا آغاز 30 نومبر 2023ء کو صوبہ جیانگسی کے گنجیانگ نیو ڈسٹرکٹ میں ہوا جس کا موضوع “وراثت اور جدت طرازی، اتحاد اور تعاون، روایتی ادویات کی صنعت کی اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دینا” تھا۔ ماخذ: شنگھائی تعاون تنظیم روایتی طب فورم تصویری منسلکات لنکس: […]