کراچی (پی پی آئی)محکمہ صحت کی درخواست پر سندھ کابینہ نے ضلع سکھر کے دیہہ نندو کوہستان میں تین ایکڑ زمین مفت الاٹ کرنے کی منظوری دے دی۔پی پی آئی کے مطابق محکمہ صحت اس زمین پر سندھ انسٹی ٹیوٹ آف فزیکل میڈیسن اینڈ ری ہیبلیٹیشن کا سیٹلائٹ سینٹر قائم کرے گی۔
Next Post
موسمیاتی تبدیلیوں سے مقبوضہ کشمیر میں زعفران کی پیداوار بھی متاثر،کاشت میں میں نمایاں کمی
Sat Dec 2 , 2023
سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر مقبوضہ کشمیر کو بہت سے حوالوں سے شہرت حاصل ہے،لیکن اسے زعفران کی زیادہ پیداوار کے حوالے سے بھی خطے میں پہچانا جاتا ہے اور بھارت میں تیار ہونے والی 90 فیصد زعفران وادی کشمیر میں ہی پیدا ہوتی ہے۔تاہم موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے جہاں مقبوضہ کشمیر میں دیگر مسائل پیدا […]