کراچی  میں پولیس مقابلوں اور ڈاکووں کی ہلاکت کے باوجود لاکھوں شہری لٹ چکے

کراچی (پی پی آئی) شہرقائد میں پولیس مقابلوں اور ڈاکووں کی ہلاکت کے باوجود بینکوں سے رقم نکلوانے والے شہری غیرمحفوظ ہیں رواں سال کے دوران کراچی میں بینکوں سے رقم نکلوانیوالے لاکھوں شہری لٹ  چکے ہیں،پی پی آئی کے مطابق،سب سے زیادہ وارداتیں پوش ایریازمیں  دن کے وقت ہوئیں۔ اورپولیس صرف مقدمات درج کرنے تک محدود رہی۔

Next Post

پیر پگارا کی زیر قیادت قائم گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کی سیاسی حکمت عملی وضع

Wed Dec 6 , 2023
کراچی (پی پی آئی) سندھ میں پیر پگارا کی زیر قیادت قائم گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کی کوشش ہے کہ ن لیگ۔ جے یو آئی،  اور اے این پی کو شامل کر کے پی پی کو صوبہ کی ہر نشست پر چیلنج کیا جا ئے۔ گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس  میں شامل جماعتیں […]