شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیرداخلہ کا انسداد منشیات فورس اکیڈمی میں فرانزک لیب کا افتتاح

اسلام آباد (پی پی آئی)امور داخلہ اور منشیات کی روک تھام کے نگران وزیرسرفراز احمد بگٹی نے آج(جمعہ) کو اسلام آباد کے انسداد منشیات فورس اکیڈمی میں فرانزک لیب کا افتتاح کیا۔انہوں نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقدمات کو جلد از جلد نمٹانے میں لیب کے اہم کردار اور جدید آلات کے ذریعے منشیات کی کھوج لگانے کی صلاحیت کو بہتر بنانے پر زور دیا۔نگران وزیر نے قومی، علاقائی اور عالمی سطح پر منشیات کی سمگلنگ کو روکنے کے حوالے سے انسداد منشیات فورس کے اہم کردار کو سراہا۔ انہوں نے منشیات کی اسمگلنگ کی مزید موثر انداز میں روک تھام کیلئے تمام وسائل کی فراہمی کا بھی یقین دلایا۔