شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چیئرمین جوائنٹ چیفس سٹاف کمیٹی اور شاہ اردن کا علاقائی سلامتی کی صورتحال پرتبادلہ خیال

اسلام آباد(پی پی آئی(چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا اردن کے سرکاری دورے پر ہیں جہاں انہوں نے شہنشاہ عبداللہ دوئم ابن الحسین سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں دوطرفہ سیاسی و سفارتی اور عسکری تعاون اور موجودہ علاقائی سلامتی کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اردن کے شاہ عبداللہ ابن الحسین نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کو ان کی شاندار خدمات کے اعتراف میں اردن کا آرڈر آف دی سٹار میڈل پیش کیا۔