کوئٹہ میں ایک شخص کی لاش  برآمد

کوئٹہ (پی پی آئی) کوئٹہ کے علاقے سمنگلی روڈ سے اتوار کو ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سمنگلی روڈ پر واقع بے نظیر پارک کے قریب گراؤنڈ سے محمد وسیم ولد نیک محمد نامی شخص کی لاش برآمد کیا گیا۔ لاش کو ضابطے کی کارروائی مکمل کرنے کے لیے سنڈی مین پراونشل ہسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا گیا۔مزید تفتیش تھانہ صدر کر رہی ہے۔ واقعہ سے علاقہ میں سوگ کی فضاء پھیل گئی ہے۔

Next Post

منڈی بہاوالدین کے صحافیوں کی گورنر پنجاب سے  ملاقات

Sun Dec 24 , 2023
منڈی بہاوالدین (پی پی آئی)  منڈی بہاوالدین کے  صحافیوں  کے ایک وفد نے گورنرہاوس لا ہور  میں گورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے ملاقات کی، جس کی  قیادت چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے پریس چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سید مظاہر حسین زیدی نے کی۔  وفد میں صدر  امجد حسین چشتی،طلعت محمود،  […]