شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

دنیا میں کامیابی کیلئے خودکفالت ناگزیر ہے:صدر

اسلام آباد (پی پی آئی)صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ دنیا میں کامیابی کیلئے خودکفالت ناگزیر ہے انہوں نے یقین ظاہر کیا کہ پاکستان ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن رہے گا۔انہوں نے آج (منگل) بحریہ آڈیٹوریم کراچی میں پاکستان نیوی انجینئرنگ کالج کے پینتیسویں کانووکیشن سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کو اس وقت ذہانت کی ضرورت ہے اور پاکستان میں اس کی کوئی کمی نہیں۔انہوں نے اعلیٰ معیاری تعلیم کے ذریعے پاکستان کے ترقی کرتے ہوئے صنعتی شعبے کو معیاری انجینئرز فراہم کرنے پر پاکستان نیوی انجینئرنگ کالج کی کاوشوں کو سراہا۔ تقریب تقسیم اسناد میں غیر ملکیوں سمیت مجموعی طور پر تین سو اڑسٹھ طلبہ کو بیچلرز اور پوسٹ گریجویٹ کی ڈگریاں دی گئیں۔