سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 محترمہ بے نظیر بھٹو کے یومِ شہادت پر 27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد (پی پی آئی) سابق وزیرِ اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کے یومِ شہادت پرنگراں حکومتِ سندھ نے کل 27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کل عام تعطیل کی منظوری دیدی۔تمام سرکاری اور نجی ادارے، لوکل کاؤنسلز اور بند رہیں گے۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بے نظیر بھٹو کے یومِ شہادت پر کل سندھ بھر میں عام تعطیل ہو گی۔