ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرے،مشعال ملک

 اسلام آباد (پی پی آئی)انسانی حقوق اورخواتین کو بااختیار بنانے کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی مشعال حسین ملک نے نئی دہلی پر زور دیاہے کہ وہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں بند کرے۔انہوں نے جمعہ کے روز اسلام آباد میں کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی قابض فوج مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں کے خلاف سفید فاسفورس اور پیلٹ گنوں کا استعمال کررہی ہیں۔انہو ں نے غزہ میں اسرائیلی مظالم کا ذکرکرتے ہوئے کہا کہ ہسپتالوں پر شدید بمباری فلسطینیوں کی نسل کشی کے مترادف ہے۔