سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شاھد نظامانی اور فاروق نظامانی حر جماعت سے خارج

 سانگھڑ (پی پی آئی)پی پی میں شمولیت اختیار کرنے پرشاہد نظامانی اور اس کے بھائی محمد فاروق نظامانی کو پیر صاحب پگارا  نے حرجماعت سے خارج کردیاہے۔اس موقع پر خلیفہ علی غلام نظامانی کا کہنا تھا کہ پیر صاحب پاگارا نے شاہد نظامانی اور فاروق نظامانی کی پیپلز پارٹی میں شمولیت اور شازیہ مری کو مدعو کرنے  پر احتجاج کرنے والی خواتین کے خلاف مقدمہ درج کرنے پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے اور جماعت کو حکم دیا ہے کہ جو بھی شاہد نظامانی اور فاروق نظامانی کے ساتھ رابطے میں آنے گا اس کو بھی جماعت سے خارج کردیا جائے گا۔