ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ربابی فائن آرٹس اور پی ایم اے کے تحت فلسطین پر پینٹگز کی نمائش آرٹس کونسل میں کل منعقد ہو گی

کراچی (پی پی آئی)ربابی فائن آرٹس (آر ایف اے – آرٹ فار اے کاز)، پاکستان کے تعاون اور پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام فلسطین کے موضوع پر طلبامیں مقابلہ پینٹگز کی تصویری نمائش اور تقسیم انعامات کی تقریب کراچی آرٹس کونسل میں ہفتہ 13 جنوری 2024 کو منعقد ہو گی۔ اس موقع پر سلیمہ ہاشمی،صادقہ صلاح الدین اورزہرہ  یوسف کوصغرا ربابی لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ ان آرٹس، اے صغرا ربابی ہیومینٹیرین ایوارڈ اور صغریٰ ربابی ہیومن رائٹس ایوارڈ دئیے جائیں گے۔ پی پی آئی کے مطابق (آر ایف اے – آرٹ فار اے کاز) کی بنیاد صغرا ربابی (1929-1994) کی یاد میں رکھی گئی تھی، جو کہ آل انڈیا پینٹنگ کمپیٹیشن ایوارڈ جیتنے والی پہلی خاتون فنکارہ تھیں ڈاکٹر زیبا وینیک کہتی ہیں منتخب پینٹنگز کی نیلامی سے حاصل رقم فلسطینی کاز پر خرچ کی جائے گی۔مقابلہ  پینٹگزکے نتائج  کا فیصلہ ایک معزز جیوری نے کیا ہیجس میں ناہید زیڈ یحییٰ اور عاصمہ صاحبہ شامل تھیں۔۔مقابلہ کے پوزیشن ہولڈرپہلا انعام  75000، دوسرا، 65000 روپے اور تیسرا 55000 روپے حاصل کریں گے۔ کچھ خصوصی انعامات بھی ہیں