ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عام انتخابات کے3ماہ کیلئے التوا کی قرارداد سینیٹ میں جمع

اسلام آباد(پی پی آئی)سینیٹ میں عام انتخابات 2024 ملتوی کرنے کے لیے قرار داد جمع کروا دی گئی۔آزاد پارلیمانی گروپ کے سینیٹر ہدایت اللہ کی جانب سے جمع کروائی جانے والی اس قرارداد میں کہا گیا ہے کہ الیکشن 3 ماہ کے لیے ملتوی کیے جائیں۔قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن اور سپریم کورٹ انتخابات کیپرامن انعقاد پرغورکریں۔ پی پی آئی کے مطابق ایک ہفتہ قبل بھی سینیٹ میں الیکشن ملتوی کرنے اور انتخابی شیڈول معطل کرنے کی قرارداد 2 بار کثرت رائے سے منظور کی گئی تھی۔یہ قرار داد سینیٹر دلاور خان نے پیش کی تھی۔