سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 2024 کو منشیات کے خلاف جدوجہد کے طور پر منائیں گے: رفیع احمد

 کراچی (پی پی آئی)  فرینڈز آف اینٹی نارکوٹکس آف سندھ (فانوس)نے 2024 کو منشیات کے خلاف جدوجہد کے طور پر منانے کا اعلان کیا ہے۔فانوس کے صدر رفیع احمد اور شہزاد سلطانی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم پورے سال تعلیمی اداروں میں منشیات کے خلاف زبردست شعور و آگہی کے پروگرام کریں گے اور پولیس کی مدد سے عوام میں منشیات کے خلاف شعور کی آگہی کیلئے پروگرام تشکیل دیں گے۔ رفیع احمد نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ نصاب میں منشیات کیخلاف اسباق شامل کرے۔