پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 بلاول کے انتخابی کیمپ پر حملہ بزدلانہ کارروائی ہے:شازیہ مری

کراچی(پی پی آئی)پیپلز پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا کہ لاہور میں بلاول بھٹو زرداری کے انتخابی کیمپ پر حملہ بزدلانہ کارروائی ہے اور پولیس کی طرف سے ایف آئی آر درج کرنے سے انکار تمام راز فاش کر رہا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق انہوں نے کہا کہ تھوڑی سی سرزنش پر ڈیل کر کے ملک چھوڑ کر بھاگنے والے شکست کے خوف میں مبتلا ہیں، این اے 127 میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جیت سے مخالفین بدحواس ہو گئے ہیں۔