اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اوپن مارکیٹ میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی(پی پی آئی) کراچی میں درجہ دوم گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ مارکیٹ میں درجہ دوم کے گھی اور آئل کی 12کلوگرام کی پیٹی 50 روپے مہنگی ہوگئی۔12کلوگرام درجہ دوم گھی و آئل کی پیٹی 5ہزار 270روپے کی ہوگئی۔پی پی آئی کے مطابق درجہ دوم کا گھی اور آئل ہول سیل میں 439روپے 16پیسے جبکہ پرچون میں درجہ دوم کا گھی اور آئل 450سے 455روپے تک  فروخت کیا جارہا ہے۔