تہران(پی پی آئی)ایرانی وزارت خارجہ کے جنوبی ایشیا امور کے ڈائریکٹر جنرل رسول موسوی نے کہا ہے کہ پاکستان سے تعلقات دوبارہ اچھے ہونے پر خوشی ہے، دونوں ممالک کے ذرائع ابلاغ کی ذمہ داری ہے وہ دوستی اور بھائی چارے کے فروغ پر زور دیں۔ پی پی آئی کے مطابق رسول موسوی نے یہ بات دونوں ممالک کے سفرا کی اپنی اپنی ذمہ داریوں پر واپسی کے اعلان کے ساتھ کہی۔
Next Post
پاکستان میں موبائل فون صارفین کی تعداد 19.2 کروڑ تک پہنچ گئی
Sat Jan 27 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان کی ملاقات ہوئی۔ملاقات میں چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمان نے نگراں وزیرِ اعظم کو سالانہ رپورٹ 2023 پیش کی۔پی پی آئی کے مطابق چیئرمین پی ٹی […]
