شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیر اعظم کے ترقیاتی پیکیج میں 53 ارب روپے کی کٹوتی کا فیصلہ

اسلام آباد (پی پی آئی) نگران وفاقی حکومت نے ایس آئی ایف سی کی ہدایت پر پی ڈی ایم دور کے وزیراعظم کے 80 ارب کے ترقیاتی پیکیج میں کٹوتی کا فیصلہ کیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق اس حوالے سے فیصلہ وزیراعظم کی زیر صدار مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں  کیا جائیگا، اجلاس میں ملکی معاشی معاملات پر اہم فیصلے کیے جائیں گے،اجلاس میں کھاد کارخانوں کو گیس کی سپلائی بہتر بنانے کے لیے تجاویز پر غور ہو گا، بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں نجی شعبے کے ماہرین کی شمولیت سے متعلق امور پر بھی بات چیت ہو گی۔