پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کوئٹہ،تربت اور جعفرآباد  میں دھماکے، ایک شخص جاں بحق، 4زخمی

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ،تربت اور جعفرآباد میں زوردار دھماکوں کی آواز یں سنی گئی ہیں۔کوئٹہ پولیس کے مطابق کوئٹہ،اسپنی روڈ پر سڑک کنارے نصب بم دھماکا ہوا ہے جس کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوا ہے۔بلوچستان کے شہر جعفرآباد کے علاقے ڈیرہ اللہ یارمیں بھی پاکستان مسلم لیگ ن کے انتخابی دفترکے قریب دستی بم حملہ ہوا ہے۔ حملے میں 3 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔علاوہ ازیں تربت میں بھی غلام نبی چوک پر دھماکے کی اطلاعات ہیں جس میں ایک شخص زخمی ہوا ہے۔