شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی چوتھے،لاہور 7ویں نمبر پر

کراچی(پی پی آئی)دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں ہفتہ کے روز کراچی چوتھے،لاہور 7ویں نمبر پر رہا۔ ائیر کوالٹی انڈکس کی مجموعی شرح کراچی میں 175 ریکارڈ کی گئی۔ پی پی آئی کے مطابق  عالمی فضائی آلودگی کی درجہ بندی میں پاکستان کے دو شہر شامل کئے گئے۔