شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 پٹھانان گوڑیانی کی معزز شخصیت شیر محمد خان ولد ناصر علی خان انتقال کر گئے

ٹبہ سلطانپور (پی پی آئی)ظہیر آباد شہید (گڑھاموڑ)میں پٹھانان گوڑیانی کی معزز شخصیت شیر محمد خان ولد ناصر علی خان انتقال کر گئے ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق وہ ذوالفقار خان (جوہر موڑ کراچی) محمد نذیر خان،اسد خان، محمد علی خان کے تایا،قدیر علی خان مرحوم کے بھائی ارشاد خان(بڑا بورڈ کراچی) کے خسر تھے۔