سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی اور لاہور ریلوے اسٹیشنز پر خودکار سیڑھیاں، لفٹسنصب کرنے کا فیصلہ

کراچی(پی پی آئی)پاکستان ریلویز نے کراچی اور لاہور ریلوے اسٹیشنز پر خودکار سیڑھیاں اور لفٹس کی تنصیب کا فیصلہ کیا ہے۔ٹرین کا سفر کرنے والے مسافروں کی سہولت کیلئے  کراچی اور لاہور ریلوے اسٹیشنز پر ایسکلیٹرز اور ایلیویٹر کی تعداد 4 یونٹس پر مشتمل ہوگی، تنصیب سے مریضوں اور بزرگوں کو سہولت دستیاب ہوگی۔ پی پی آئی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ خودکار سیڑھیوں اور لفٹس کی تنصیب کے دونوں منصوبوں کی تکمیل 6 ماہ میں متوقع ہے۔