بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شہر قائد میں نکاسی آب کے نالوں پر رکھے سلیب ٹوٹ پھوٹ کا شکار

کراچی(پی پی آئی) صوبائی دارالحکومت کی مختلف شاہراہوں پر  نکاسی آب کے نالوں پر رکھے سلیب ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں  جس کے باعث حادثات بھی بڑھے ہیں، پی پی آئی کے مطابق  قابل افسوس امر یہ ہے کہ مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب کی یقین دہانیوں کے باوجود شہر بھر میں  ہزاروں مین ہول  ڈھکن سے محروم ہیں اور نکاسی آب کے نالوں پر رکھے سلیب ٹوٹ پھوٹ چکے ہیں مگرمتعلقہ محکمہ کو ذمہ داری کا احساس نہیں ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔