شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 عجمان کیمیکل فیکٹری میں جھلسنے والے 9 پاکستانی اب روبہ صحت

 عجمان(پی پی آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شہر عجمان میں واقع کیمیکل فیکٹری میں آگ لگنے سے جھلسنے والے 9 پاکستانی اب روبہ صحت ہیں۔ فیکٹری میں سینیٹائزر اور پرفیوم بنانے کے لیے استعمال ہونے والی کیمیائی مصنوعات تیار کی جاتی ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق  زخمی پاکستانی شہریوں کا تعلق جنوبی صوبہ سندھ کے شہید بینظیر آباد اور مشرقی صوبہ پنجاب کے ڈیرہ غازی خان سے ہے۔   زخمی پاکستانی  عجمان، ابوظہبی اور شارجہ کے ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔