سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

غیرقانونی مقیم افغان باشندوں کاپاکستان سے انخلا جاری

اسلام آباد(پی پی آئی)غیرقانونی مقیم  افغان باشندوں کاپاکستان سے انخلا جاری ہے،واپس جانے والوں کی مجموعی تعداد چار لاکھ اٹھانوے ہزار سے زائدہو گئی۔انیس فروری سے پچیس فروری تک پانچ ہزار تین سو چھیاسی افغان شہری اپنے ملک واپس چلے گئے،  پی پی آئی کے مطابق پاکستان چھوڑنے والوں میں سترہ سو چونسٹھ مرد، گیارہ سو بیس خواتین اور دو ہزاز چار سو چوراسی بچے شامل تھے۔دو سوسینتیس افغان خاندانوں کی دوسو بارہ گاڑیوں میں واپسی عمل میں لائی گئی،اب تک پاکستان چھوڑنیوالے غیرقانونی افغان باشندوں کی مجموعی تعداد چار لاکھ اٹھانوے ہزار دو سو اٹھائیس ہو چکی ہے۔