ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سپیئر پارٹس کے آن لائن فراڈ میں ملوث شخص ایف آئی اے  کے ہاتھوں گرفتار

 راولپنڈی (پی پی آئی) ایف آئی اے راولپنڈی نے سپیئر پارٹس کے آن لائن فروخت کے جعلی اشتہار دینے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم رضوان سوشل میڈیا کے ذریعے الیکٹرانک فراڈ میں ملوث تھا، محمد رضوان سوشل میڈیا پر سپیئر پارٹس کے آن لائن فروخت کے جعلی اشتہار دیتا تھا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم راولپنڈی نے کارروائی کرتے ہوئے آن لائن فراڈ کیاشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا جس کے قبضے سے 2 موبائل فون، لیپ ٹاپ اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا۔