ادیب، دانشور اور صحافی عافیہ کی رہائی کیلیے کردار ادا کریں:گلوبل عافیہ موومنٹ

پاکستانی خواتین کو باعزت روزگار اور تحفظ فراہم کیا جائے:پاسبان

بلدیاتی نظام میں ترامیم لا کر ے بلدیاتی نظام کو مفلوج کیا گیا: مئیر تحصیل ایبٹ آباد

نوشہرو فیروز میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے بچے سمیت دریا سندھ میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

عزاداروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں میئر مئیر میر پور خاص کے دورے

غیر ملکی کرنسی کی شرحوں میں معمولی کمی ، ڈالر انٹربینک ریٹ 278.42 روپے پر بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

راجوری میں بھارتی فوج کا اہلکارگولی لگنے سے ہلاک

جموں (پی پی آئی): غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں بھارتی فوج کا ایک لانس نائیک گولی لگنے سے ہلاک ہوگیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کے علاقے نوشہرہ میں لانس نائیک بلویر سنگھ گولی لگنے سے شدید زخمی ہوا اوربعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گولی حادثاتی طور پر رائفل سے چلی تھی۔پولیس نے لانس نائک بلویر سنگھ کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔ پولیس نے بتایاکہ لاش کو طبی و قانونی کارروائی کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اوراس سلسلے تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔