پاک فوج کی جانب سے لاہور کے نواحی علاقوں میں مفت طبی امدادی کیمپ لگایا گیا

 لاہور(پی پی آ ئی)پاک فوج نے لاہور کے نواحی علاقے چٹیانوالہ اور ارد گردکے دیہات کے مکینوں کیلئے مفت طبی امداد کا کیمپ لگایا ہے۔طبی کیمپ میں کئی ڈاکٹرز اور معاون طبی عملہ سینکڑوں افراد کامعائنہ اور علاج کررہے ہیں۔مفت طبی کیمپ سے پندرہ سو سے زائد مریض مستفید ہوں گے۔لوگوں نے پاک فوج کے عوامی بھلائی کے اس اقدام کو سراہا۔

Next Post

چین کے صدر کی آصف زرداری کو صدر منتخب ہونے پرمبارکباد

Sun Mar 10 , 2024
اسلام آباد(پی پی آ ئی)چینی صدر شی جن پنگ نے آصف علی زرداری کو پاکستان کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔اپنے پیغام میں شی جن پنگ نے کہا کہ چین اور پاکستان اچھے پڑوسی، اچھے دوست، اچھے شراکت دار اور اچھے بھائی ہیں۔انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کی تعمیر میں نتیجہ خیز […]