روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 حیدرآباد، نوابشاہ، خیرپور،سانگھڑ،دادو، سکرنڈ اورتھرکے مستحق خاندانوں کو راشن فراہم

کراچی(پی پی آئی)الخدمت فاؤنڈیشن نے ہر سال کی طرح اس رمضان میں بھی مستحقین میں راشن کی تقسیم کا عمل جاری رکھا۔الخدمت نے پہلے مرحلے میں حیدرآباد، نوابشاہ، خیرپور،سانگھڑ،دادو، سکرنڈ اورتھرپارکرکے پانچ ہزار سے زائد مستحق خاندانوں کو راشن فراہم کیا۔ پی پی آئی کے مطابقتقسیم ِراشن کی تقریبات میں الخدمت کے ضلعی ذمہ داران نے شرکت کی۔ راشن پیک میں چاول، آٹا،دالیں، بیسن،چینی اور ضروریارتِ زندگی کی دیگر اشیا  شامل ہیں  دوسرے مرحلے میں بھی پانچ ہزار راشن پیک مستحقین کو فراہم کئے جائیں گے۔