سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان سمیت دنیا بھر میں پانی کا عالمی دن منایاگیا

کراچی(پی پی آئی)پانی کے بچاو کیلئے پاکستان سمیت دنیا بھر میں 22 مارچ کو”ورلڈ واٹرڈے“ منایا گیا،اس دن کومنانے کا مقصد لوگوں کو پانی کی اہمیت کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے پاکستان واٹرسوسائٹی کے تحت سیمینار اور تقاریب بھی منعقد کی گئیں جن میں شرکاء کو پانی کے ضیاع سے روکنے کی ترغیب دی گئی۔