سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پارسی برادری نے 21مارچ کو جشن نو روزمنایا

کراچی(پی پی آئی)ملک بھر میں مقیم پارسی برادری نے 21مارچ کو جشن نو روزمنایااس موقع پرپارسی کمیونٹی کے دفاتر،تعلیمی اداروں میں تعطیل رہی اور پارسی بستیوں میں خصوصی تقاریب کا اہتمام کیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق پارسی گھرانوں میں روایتی پکوان پکائے گئے۔